فَحَشَرَ فَنَادٰی ﴿۫ۖ۲۳﴾
پھر اس نے اکٹھا کیا، پس پکارا۔[23]
|
لفظ / روٹ
|
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
|
فَحَشَرَ ح ش ر |
And he gathered حَشَرَ:جانداروں کے لیے اور جو اپنے اپنے ٹھکانوں سے لیجا کر اکٹھا کرنے کے لیے ۔ مترادفات .جَمَعَ، اِجْتَمَعَ، حَشَرَ، خَزَنَ، وَسَقَ ، اِتَّسَقَ، كَفَتَ، لَمَّ، حَصَّلَ، مَثَاَبة،
|
|
فَنَادَى ن د و |
and called out |