عَبَسَ وَ تَوَلّٰۤی ۙ﴿۱﴾
اس نے تیوری چڑھائی اور منہ پھیر لیا۔[1]
|
لفظ / روٹ
|
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
|
عَبَسَ ع ب س |
He frowned |
وَتَوَلَّى و ل ي |
and turned away وَلَايَة:کسی چیز کے جملہ اختیارات کا کسی شخص کے قبضہ میں ہونا۔ مترادفات .خِيَرَة، مَلْك، وَلَايَة، اَمْكَنَ،
|
|