کِرَامًا کَاتِبِیۡنَ ﴿ۙ۱۱﴾
جو بہت عزت والے ہیں، لکھنے والے ہیں۔[11]
|
لفظ / روٹ
|
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
|
كِرَامًا ك ر م |
Noble |
كَاتِبِينَ ك ت ب |
recording كِتَاب:اعمال کے لکھے ہونے کی وجہ سے کتاب کہا گیا ہے۔ مترادفات .طَائِر، كِتَاب، قِطّ، صُحُف،
|
|