وَ اِنَّ الۡفُجَّارَ لَفِیۡ جَحِیۡمٍ ﴿ۚۖ۱۴﴾
اور بے شک نافرمان لوگ یقیناً بھڑکتی آگ میں ہوں گے۔[14]
|
لفظ / روٹ
|
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
|
وَإِنَّ
|
And indeed |
الْفُجَّارَ ف ج ر |
the wicked فَجَر:کسی چیز کا وسیع و عریض رقبہ میں بہنا۔ مترادفات .اَسَالَ، اَفَاض، سَکَبَ، سَفَکَ، سَفَحَ، فَجَر، جَرٰي،
|
|
لَفِي
|
(will be) surely in |
جَحِيمٍ ج ح م |
Hellfire |