اور جو کسی مومن کو جان بوجھ کر قتل کرے تو اس کی جزا جہنم ہے، جس میں ہمیشہ رہنے والا ہو اور اللہ اس پر غصے ہوگیا اور اس نے اس پر لعنت کی اور اس کے لیے بہت بڑا عذاب تیار کیا ہے۔[93]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَمَنۡ
یَّقۡتُلۡ
مُؤۡمِنًا
مُّتَعَمِّدًا
فَجَزَآؤُہٗ
جَہَنَّمُ
خٰلِدًا
فِیۡہَا
وَغَضِبَ
اللّٰہُ
عَلَیۡہِ
وَلَعَنَہٗ
وَاَعَدَّ
لَہٗ
عَذَابًا
عَظِیۡمًا
اور جو
قتل کرے
کسی مومن کو
جان بوجھ کر
تو بدلہ ہے اس کا
جہنم
ہمیشہ رہنے والا ہے
اس میں
اور غضب ناک ہوا
اللہ
اس پر
اور اس نے لعنت کی اس پر
اور اس نے تیار کر رکھا ہے
اس کے لیے
عذاب
بہت بڑا
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَمَنۡ
یَّقۡتُلۡ
مُؤۡمِنًا
مُّتَعَمِّدًا
فَجَزَآؤُہٗ
جَہَنَّمُ
خٰلِدًا
فِیۡہَا
وَغَضِبَ
اللّٰہُ
عَلَیۡہِ
وَلَعَنَہٗ
وَاَعَدَّ
لَہٗ
عَذَابًا
عَظِیۡمًا
اور جو شخص
قتل کرے
کسی مومن کو
جان بوجھ کر
تو سزا اس کی
جہنم ہو گی
ہمیشہ رہنے والا ہے
جس میں
اور غضبناک ہوا
اللہ تعالیٰ
اوپر اس کے
اور اس نے لعنت کی ہے اس پر
اور اس نے تیار کیا ہے
اس کے لیے
عذاب
بہت بڑا
حافظ نذر احمد حفظه الله
وَمَنْ
يَّقْتُلْ
مُؤْمِنًا
مُّتَعَمِّدًا
فَجَزَآؤُهٗ
جَهَنَّمُ
خٰلِدًا
فِيْھَا
وَغَضِبَ اللّٰهُ
عَلَيْهِ
وَلَعَنَهٗ
وَاَعَدَّ لَهٗ
عَذَابًا
عَظِيْمًا
اور جو کوئی
قتل کردے
کسی مسلمان کو
دانستہ (قصداً )
تو اس کی سزا
جہنم
ہمیشہ رہے گا
اس میں
اور اللہ کا غضب
اس پر
اور اس کی لعنت
اور اس کے لیے تیار کر رکھا ہے
عذاب
بڑا
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]