کَلَّاۤ اِنَّ کِتٰبَ الۡاَبۡرَارِ لَفِیۡ عِلِّیِّیۡنَ ﴿ؕ۱۸﴾
ہرگز نہیں، بے شک نیک لوگوں کا اعمال نامہ یقینا بہت ہی اونچے لوگوں کے دفتر میں ہے ۔[18]
|
لفظ / روٹ
|
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
|
كَلَّا
|
Nay! |
إِنَّ
|
Indeed |
كِتَابَ ك ت ب |
(the) record كِتَاب:اعمال کے لکھے ہونے کی وجہ سے کتاب کہا گیا ہے۔ مترادفات .طَائِر، كِتَاب، قِطّ، صُحُف،
|
|
الْأَبْرَارِ ب ر ر |
(of) the righteous |
لَفِي
|
(will be) surely in |
عِلِّيِّينَ ع ل و |
Illiyin تعال:کسی بلند مقصد کے لیے یا تعظیم سے بلانے کے لئے استعمال ہوتا ہے۔ مترادفات .جَاء، اَتيٰ، هَيْتَ، هَلُمَّ، تعال،
| عَلَا:کا استعمال عام ہے۔ مترادفات .عَلَا، بَسَقَ، شَمَخَ،
|
|