ثُمَّ عَفَوۡنَا عَنۡکُمۡ مِّنۡۢ بَعۡدِ ذٰلِکَ لَعَلَّکُمۡ تَشۡکُرُوۡنَ ﴿۵۲﴾
پھر ہم نے اس کے بعد تمھیں معاف کر دیا، تاکہ تم شکر کرو۔[52]
|
لفظ / روٹ
|
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
|
ثُمَّ
|
Then |
عَفَوْنَا ع ف و |
We forgave [مصباح القرآن] عفو و درگزر ، معافی ۔
عَفَا:کسی چیز کو چھوڑ دینا کہ وہ بڑھ جائے ۔ مترادفات .زَادَ ، اِزْدَاد، كَثُرَ ، كَثَّرَ، ضَاعَف، عَفَا، تَطَوَّعَ، نَافِلَةً، اَرْبٰی،
|
|
عَنْكُمْ
|
you |
مِنْ
|
from |
بَعْدِ ب ع د |
after بَعِدَ:رحمت سے دوری اور ہلاکت کی بددعا۔ مترادفات .لَعَنَ، بَعِدَ، سُحْقًا، اِبْتَھَلَ،
|
|
ذَلِكَ
|
that |
لَعَلَّكُمْ
|
so that you may |
تَشْكُرُونَ ش ك ر |
(be) grateful [مصباح القرآن] شکر ، شاکر مشکور ، شکریہ ، اظہار تشکر ۔
|