🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الفاظ وضاحت و مترادفات
سورة البروج
وَ مَا نَقَمُوۡا مِنۡہُمۡ اِلَّاۤ اَنۡ یُّؤۡمِنُوۡا بِاللّٰہِ الۡعَزِیۡزِ الۡحَمِیۡدِ ۙ﴿۸﴾
اور انھوں نے ان سے اس کے سوا کسی چیز کا بدلہ نہیں لیا کہ وہ اس اللہ پر ایمان رکھتے ہیں جو سب پر غالب ہے، ہر تعریف کے لائق ہے ۔[8]
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
وَمَا
And not
نَقَمُوا
ن ق م
they resented
اِنْتَقَمَ:نقم کے معنی کسی چیز کو برا سمجھنا اور اس میں عیب دھرنا۔
مترادفات Quran Mutaradif words.عَاقَبَ، اِنْتَقَمَ، اِنْتَصَرَ،
نَقَمَ:جو کسی خاص شخص کو بری لگے اور وہ اسے برداشت نہ کر سکے اگرچہ فی الواقعہ بات بری نہ ہو۔
مترادفات Quran Mutaradif words.نَکِرَ، نَقَمَ،
مِنْهُمْ
[of] them
إِلَّا
except
أَنْ
that
يُؤْمِنُوا
أ م ن
they believed
بِاللَّهِ
أ ل ه
in Allah
الْعَزِيزِ
ع ز ز
the All-Mighty
الْحَمِيدِ
ح م د
the Praiseworthy