وَ السَّمَآءِ وَ الطَّارِقِ ۙ﴿۱﴾
قسم ہے آسمان کی اور رات کو آنے والے کی![1]
|
لفظ / روٹ
|
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
|
وَالسَّمَاءِ س م و |
By the sky سماء:سماء سے مراد محض بلندی بھی ہے اور وہ مخصوص اجسام بھی جن کا قرآن و احادیث میں ذکر ہے۔ مترادفات .سماء، فلك،
|
|
وَالطَّارِقِ ط ر ق |
and the night comer |