الَّذِیۡ خَلَقَ فَسَوّٰی ۪ۙ﴿۲﴾
وہ جس نے پیدا کیا، پس درست بنایا۔[2]
|
لفظ / روٹ
|
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
|
الَّذِي
|
The One Who |
خَلَقَ خ ل ق |
created اختلق:جبکہ تھوڑی بہت حقیقت باقی سب فسانہ ہو جو جھوٹی بات جو سچی معلوم ہو۔ مترادفات .خرص، اختلق، افتراء، تقول،
|
|
فَسَوَّى س و ي |
then proportioned سواء ، سوي ، استوي:سوا حالت اور مقدار میں برابری اور مساوات کو کہتے ہیں۔ مترادفات .عدل، سواء ، سوي ، استوي،
|
|