وَ اِلَی السَّمَآءِ کَیۡفَ رُفِعَتۡ ﴿ٝ۱۸﴾
اور آسمان کی طرف کہ وہ کیسے بلند کیا گیا ۔[18]
|
لفظ / روٹ
|
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
|
وَإِلَى
|
And towards |
السَّمَاءِ س م و |
the sky سماء:سماء سے مراد محض بلندی بھی ہے اور وہ مخصوص اجسام بھی جن کا قرآن و احادیث میں ذکر ہے۔ مترادفات .سماء، فلك،
|
|
كَيْفَ ك ي ف |
how? |
رُفِعَتْ ر ف ع |
it is raised رَفَعَ:کسی چیز کو زمین سے بلند کرنا ، اونچا کرنا ۔ مترادفات .رَفَعَ، اَنْشَأَ،
|
|