فَکُّ رَقَبَۃٍ ﴿ۙ۱۳﴾
(وہ) گردن چھڑانا ہے۔[13]
|
لفظ / روٹ
|
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
|
فَكُّ ف ك ك |
(It is) freeing اِنَّفَكَ:انفک میں یہ عمل اضطراری صورت میں ہوتا ہے۔ مترادفات .اِنْتَھٰي، اِنَّفَكَ،
|
|
رَقَبَةٍ ر ق ب |
a neck اِرْتَقَبَ:انتظار کرنا اور چوکس رہنا۔ کڑی نظر رکھنا ۔ عموما برائی کے وقت کی انتظار کے لیے آتا ہے۔ مترادفات .اِنْتَظَرَ، اِرْتَقَبَ، تَرَبَّصَ،
|
|