وَ اَمَّا مَنۡۢ بَخِلَ وَ اسۡتَغۡنٰی ۙ﴿۸﴾
اور لیکن وہ جس نے بخل کیا اور بے پروا ہوا۔[8]
|
لفظ / روٹ
|
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
|
وَأَمَّا
|
But as for |
مَنْ
|
(him) who |
بَخِلَ ب خ ل |
withholds بَخِلَ:جائز ضرورت سے کم خرچ کرنا اپنی ذات یا دوسروں کے لئے، نیز یہ لفظ بخل کے لیے عام ہے۔ مترادفات .بَخِلَ، اَمْسَکَ، اَوْعٰي، اَكْدٰي، اَقْنٰي، ضَنَّ، شَحَّ، غَلَّ،
|
|
وَاسْتَغْنَى غ ن ي |
and considers himself free from need غَنِيَ:طویل مدت تک آرام و اطمینان سے رہنے کے لئے استعمال ہوتا ہے۔ مترادفات سَكَنَ، تَبَوَّاَ، ثوٰي، خَلَدَ، بَدَا، حَضَرَ، عَاشَرَ، غَنِيَ،
| غَنِیَ:غنی وہ ہے جسے کسی دوسرے کی احتیاج نہ ہو ، غنی کا تعلق زیادہ تر معاشی اموار سے ہے ۔ مترادفات .غَنِیَ، صَمَد،
|
|