اَنۡ رَّاٰہُ اسۡتَغۡنٰی ﴿ؕ۷﴾
اس لیے وہ اپنے آپ کو دیکھتا ہے کہ غنی ہوگیا ہے۔[7]
|
لفظ / روٹ
|
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
|
أَنْ
|
That |
رَآهُ ر أ ي |
he sees himself |
اسْتَغْنَى غ ن ي |
self-sufficient غَنِيَ:طویل مدت تک آرام و اطمینان سے رہنے کے لئے استعمال ہوتا ہے۔ مترادفات سَكَنَ، تَبَوَّاَ، ثوٰي، خَلَدَ، بَدَا، حَضَرَ، عَاشَرَ، غَنِيَ،
| غَنِیَ:غنی وہ ہے جسے کسی دوسرے کی احتیاج نہ ہو ، غنی کا تعلق زیادہ تر معاشی اموار سے ہے ۔ مترادفات .غَنِیَ، صَمَد،
|
|