اور انھیں اس کے سوا حکم نہیں دیا گیا کہ وہ اللہ کی عبادت کریں، اس حال میںکہ اس کے لیے دین کو خالص کرنے والے، ایک طرف ہونے والے ہوں اور نماز قائم کریں اور زکوٰۃ دیں اور یہی مضبوط ملت کا دین ہے۔[5]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَمَاۤ
اُمِرُوۡۤا
اِلَّا
لِیَعۡبُدُوا
اللّٰہَ
مُخۡلِصِیۡنَ
لَہُ
الدِّیۡنَ
حُنَفَآءَ
وَیُقِیۡمُوا
الصَّلٰوۃَ
وَیُؤۡتُوا
الزَّکٰوۃَ
وَذٰلِکَ
دِیۡنُ
الۡقَیِّمَۃِ
اور نہیں
وہ حکم دیے گئے تھے
مگر
یہ کہ وہ عبادت کریں
اللہ کی
خالص کرنے والے
اس کے لیے
دین کو
یکسو ہو کر
اور وہ قائم کریں
نماز
اور وہ ادا کریں
زکوٰۃ
اور یہ ہے
دین
درست
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَمَاۤ
اُمِرُوۡۤا
اِلَّا
لِیَعۡبُدُوا
اللّٰہَ
مُخۡلِصِیۡنَ
لَہُ
الدِّیۡنَ
حُنَفَآءَ
وَیُقِیۡمُوا
الصَّلٰوۃَ
وَیُؤۡتُوا
الزَّکٰوۃَ
وَذٰلِکَ
دِیۡنُ
الۡقَیِّمَۃِ
اور نہیں
انہیں حکم دیا گیا
سوائے
کہ وہ عبادت کر یں
اللہ تعالیٰ کی
خالص کرنے والے ہوں
اس کے لیے
دین کو
ایک طرف ہو نے والے
اور قائم کریں
نماز
اور ادا کریں
زکوٰۃ
اور یہی ہے
دین
مضبوط
حافظ نذر احمد حفظه الله
وَمَآ اُمِرُوْٓا
اِلَّا
لِيَعْبُدُوا اللّٰهَ
مُخْلِصِيْنَ
لَهُ الدِّيْنَ
حُنَفَآءَ
وَيُقِيْمُوا
الصَّلٰوةَ
وَيُؤْتُوا
الزَّكٰوةَ
وَذٰلِكَ
دِيْنُ الْقَيِّمَةِ
اور نہ حکم دیا گیا
مگر
یہ کہ عبادت کریں اللہ کی
خاص کرتے ہوئے
اسکے لئے دین
یک رخ
اور قائم کریں
نماز
اور ادا کریں
زکوۃ
اور یہ
دین مضبوط
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]