کَلَّا لَیُنۡۢبَذَنَّ فِی الۡحُطَمَۃِ ۫﴿ۖ۴﴾
ہرگز نہیں، یقینا وہ ضرور حُطمہ میں پھینکا جائے گا۔[4]
|
لفظ / روٹ
|
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
|
كَلَّا
|
Nay! |
لَيُنْبَذَنَّ ن ب ذ |
Surely he will be thrown اِنْبَذَ:احساس کمتری کی بناپر دوسروں سے الگ ہونا۔ مترادفات .تَفَرَّقَ، اِعْتَزَلَ، تَجَنَّبَ، امتاز، خَلَا، خَلَصَ، فَصَلَ، اِنْبَذَ، تَزَیَّلَ، تَجَافي،
|
|
فِي
|
in |
الْحُطَمَةِ ح ط م |
the Crusher |