اِذَا جَآءَ نَصۡرُ اللّٰہِ وَ الۡفَتۡحُ ۙ﴿۱﴾
جب اللہ کی مدد اور فتح آجائے۔[1]
|
لفظ / روٹ
|
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
|
إِذَا
|
When |
جَاءَ ج ي أ |
comes جَاء:جَاء کا استعمال عام ہے اور واقع شدہ امر کے لئے استعمال ہوتا ہے۔ مترادفات .جَاء، اَتيٰ، هَيْتَ، هَلُمَّ، تعال،
|
|
نَصْرُ ن ص ر |
(the) Help اِنْتَصَرَ:کسی پر ظلم و زیادتی اور دفاع مضرت کے لیے بدلہ لینا ہے۔ مترادفات .عَاقَبَ، اِنْتَقَمَ، اِنْتَصَرَ،
|
|
اللَّهِ أ ل ه |
(of) Allah |
وَالْفَتْحُ ف ت ح |
and the Victory |