🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الفاظ وضاحت و مترادفات
سورة الفلق
وَ مِنۡ شَرِّ النَّفّٰثٰتِ فِی الۡعُقَدِ ۙ﴿۴﴾
اور گرہوں میں پھونکنے والیوں کے شر سے۔[4]
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
وَمِنْ
And from
شَرِّ
ش ر ر
(the) evil
شَرَّ:ہر وہ چیز جس سے انسان کراہت کرے۔
مترادفات Quran Mutaradif words.بِئْسَ، شَرَّ، سَاءَ، قَبِحَ،
النَّفَّاثَاتِ
ن ف ث
(of) the blowers
فِي
in
الْعُقَدِ
ع ق د
the knots