اے لوگو جو ایمان لائے ہو! عہد پورے کرو۔ تمھارے لیے چرنے والے چوپائے حلال کیے گئے ہیں، سوائے ان کے جو تم پر پڑھے جائیں گے، اس حال میں کہ شکار کو حلال جاننے والے نہ ہو، جب کہ تم احرام والے ہو، بے شک اللہ فیصلہ کرتا ہے جو چاہتا ہے۔[1]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
یٰۤاَیُّہَا الَّذِیۡنَ
اٰمَنُوۡۤا
اَوۡفُوۡا
بِالۡعُقُوۡدِ
اُحِلَّتۡ
لَکُمۡ
بَہِیۡمَۃُ
الۡاَنۡعَامِ
اِلَّا
مَا
یُتۡلٰی
عَلَیۡکُمۡ
غَیۡرَ
مُحِلِّی
الصَّیۡدِ
وَاَنۡتُمۡ
حُرُمٌ
اِنَّ
اللّٰہَ
یَحۡکُمُ
مَا
یُرِیۡدُ
اے لوگو جو
ایمان لائے ہو
پورا کرو
عہد و پیمان کو
حلال کردیے گئے
تمہارے لیے
چوپائے
مویشیوں کے
سوائے
ان کے جو
پڑھے جائیں گے
تم پر
نہ
حلال کرنے والے ہو
شکار کو
جبکہ تم
حالت )احرام میں ہو
بیشک
اللہ
وہ فیصلہ کرتا ہے
جو
وہ چاہتا ہے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
یٰۤاَیُّہَا الَّذِیۡنَ
اٰمَنُوۡۤا
اَوۡفُوۡا
بِالۡعُقُوۡدِ
اُحِلَّتۡ
لَکُمۡ
بَہِیۡمَۃُ
الۡاَنۡعَامِ
اِلَّا
مَا
یُتۡلٰی
عَلَیۡکُمۡ
غَیۡرَ مُحِلِّی
الصَّیۡدِ
وَاَنۡتُمۡ
حُرُمٌ
اِنَّ
اللّٰہَ
یَحۡکُمُ
مَا
یُرِیۡدُ
اے لوگو جو
ایمان لائے ہو
تم پورا کرو
معاہدوں کو
حلال کر دیئے گئے
تمہارے لیے
جانور
مویشی
سوائے
ان کے جو
پڑھے جائیں گے
تم پر
نہ حلال سمجھنے والے
شکار کو
جب کہ تم
احرام کی حالت میں ہو
بلاشبہ
اللہ تعالیٰ
وہ فیصلہ کرتا ہے
جو
وہ چاہتا ہے
حافظ نذر احمد حفظه الله
يٰٓاَيُّھَا
الَّذِيْنَ اٰمَنُوْٓا
اَوْفُوْا
بِالْعُقُوْدِ
اُحِلَّتْ لَكُمْ
بَهِيْمَةُ
الْاَنْعَامِ
اِلَّا
مَا
يُتْلٰى عَلَيْكُمْ
غَيْرَ
مُحِلِّي الصَّيْدِ
وَاَنْتُمْ
حُرُمٌ
اِنَّ اللّٰهَ
يَحْكُمُ
مَا يُرِيْدُ
اے
جو لوگ ایمان لائے (ایمان والے)
پورا کرو
عہد۔ قول
حلال کیے گئے تمہارے لیے
چوپائے
مویشی
سوائے
جو
پڑھے جائینگے (سنائے جائینگے تمہیں
مگر
حلال جانے ہوئے شکار
جبکہ تم
احرام میں ہو
بیشک اللہ
حکم کرتا ہے
جو چاہے
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]