🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الفاظ وضاحت و مترادفات
سورة البقرة
وَ اِذۡ اَخَذۡنَا مِیۡثَاقَکُمۡ وَ رَفَعۡنَا فَوۡقَکُمُ الطُّوۡرَ ؕ خُذُوۡا مَاۤ اٰتَیۡنٰکُمۡ بِقُوَّۃٍ وَّ اذۡکُرُوۡا مَا فِیۡہِ لَعَلَّکُمۡ تَتَّقُوۡنَ ﴿۶۳﴾
اور جب ہم نے تمھارا پختہ عہد لیا اور تمھارے اوپر پہاڑ کو بلند کیا۔ پکڑو قوت کے ساتھ جو ہم نے تمھیں دیا ہے اور جو اس میں ہے اسے یاد کرو، تاکہ تم بچ جاؤ۔[63]
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
وَإِذْ
And when
أَخَذْنَا
أ خ ذ
We took
اِتَّخَذَ:دو مفعولوں کی طرف متعدی ہو کر بنانا کے معنی دیتا ہے اور اس میں استمرار پایا جاتا ہے۔
مترادفات Quran Mutaradif words.جَعَلَ، بَنٰی، اِصْطَنَعَ، اِتَّخَذَ،
مِيثَاقَكُمْ
و ث ق
your covenant
[مصباح القرآن] میثاق مدینہ ، وثوق ، ثقہ ۔
وَثَقَ:صرف رسی غیرہ سے جکڑنے کے لیے آتا ہے۔
مترادفات Quran Mutaradif words.وَثَقَ، قَرَّنَ،
وَرَفَعْنَا
ر ف ع
and We raised
[مصباح القرآن] سطح مرتفع ، مرفوع القلم ، رفعت ۔
رَفَعَ:کسی چیز کو زمین سے بلند کرنا ، اونچا کرنا ۔
مترادفات Quran Mutaradif words.رَفَعَ، اَنْشَأَ،
فَوْقَكُمُ
ف و ق
over you
[مصباح القرآن] فوقیت ، مافوق الفطرت ۔
الطُّورَ
ط و ر
the mount
خُذُوا
أ خ ذ
Hold
[مصباح القرآن] اخذ ، ماخوذ ، مواخذہ ۔
اِتَّخَذَ:دو مفعولوں کی طرف متعدی ہو کر بنانا کے معنی دیتا ہے اور اس میں استمرار پایا جاتا ہے۔
مترادفات Quran Mutaradif words.جَعَلَ، بَنٰی، اِصْطَنَعَ، اِتَّخَذَ،
مَا
what
آتَيْنَاكُمْ
أ ت ي
We have given you
اَتيٰ:بسہولت یا کسی دوسرے کام کے نتیجہ میں آتا ہے نیز یہ پیش آئند واقعہ کے لے بھی استعمال ہو سکتا ہے۔
مترادفات Quran Mutaradif words.جَاء، اَتيٰ، هَيْتَ، هَلُمَّ، تعال،
بِقُوَّةٍ
ق و ي
with strength
[مصباح القرآن] بالکل ، بالمقابل ، بالمشاقہ / قوت قوی ۔
وَاذْكُرُوا
ذ ك ر
and remember
[مصباح القرآن] ذکر ، ذاکر ، مذکور ، تذکرہ ۔
مَا
what
فِيهِ
(is) in it
[مصباح القرآن] فی الحال ، فی الفور ، فی الحقیقت ۔
لَعَلَّكُمْ
perhaps you
تَتَّقُونَ
و ق ي
(would become) righteous
[مصباح القرآن] تقویٰ ، متقی ۔
وَقٰی:کسی برے کام کی عقوبت سے ڈرا کر اس برے کام اور سزا سے بچانا۔
مترادفات Quran Mutaradif words.وَقٰی، مَنَعَ، حَجَزَ، اَحْصَنَ، جَنَبَ، عَصَمَ،
اِتَّقٰي:اتقي اور تقويٰ: برے کاموں کی عقوبت سے بچ ڈر کر ان برے کاموں سے بچنا۔
مترادفات Quran Mutaradif words.اِتَّقٰي، تَحَصَّنَ، اِجْتَنَبَ، اِسْتَعْصَمَ، حَذَرَ، تَعَفُّف،