اے رسول! پہنچا دے جو کچھ تیری طرف تیرے رب کی جانب سے نازل کیا گیا ہے اور اگر تو نے نہ کیا تو توُ نے اس کا پیغام نہیں پہنچایا اور اللہ تجھے لوگوں سے بچائے گا۔ بے شک اللہ کافر لوگوں کو ہدایت نہیں دیتا۔[67]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
یٰۤاَیُّہَا
الرَّسُوۡلُ
بَلِّغۡ
مَاۤ
اُنۡزِلَ
اِلَیۡکَ
مِنۡ رَّبِّکَ
وَاِنۡ
لَّمۡ
تَفۡعَلۡ
فَمَا
بَلَّغۡتَ
رِسَالَتَہٗ
وَاللّٰہُ
یَعۡصِمُکَ
مِنَ النَّاسِ
اِنَّ
اللّٰہَ
لَایَہۡدِی
الۡقَوۡمَ
الۡکٰفِرِیۡنَ
اے
رسول
پہنچا دیجیے
جو
نازل کیا گیا
طرف آپ کے
آپ کے رب کی طرف سے
اور اگر
نہ
آپ نے کیا (ایسا)
تو نہیں
پہنچایا آپ نے
پیغام اسکا
اور اللہ
وہ بچائے گا آپ کو
لوگوں سے
بیشک
اللہ
نہیں ہدایت دیتا
اس قوم کو
جو کافر ہے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
یٰۤاَیُّہَا
الرَّسُوۡلُ
بَلِّغۡ
مَاۤ
اُنۡزِلَ
اِلَیۡکَ
مِنۡ رَّبِّکَ
وَاِنۡ
لَّمۡ تَفۡعَلۡ
فَمَا
بَلَّغۡتَ
رِسَالَتَہٗ
وَاللّٰہُ
یَعۡصِمُکَ
مِنَ النَّاسِ
اِنَّ
اللّٰہَ
لَایَہۡدِی
الۡقَوۡمَ
الۡکٰفِرِیۡنَ
اے
رسول
آپ پہنچا دو
جو
نازل کیا گیا ہے
آپ کی طرف
آپ کے رب کی جانب سے
اور اگر
آپ نے نہ کیا
تو نہیں
آپ نے پہنچایا
اس کے پیغام کو
اور اللہ تعالیٰ
بچا لے گا آپ کو
لوگوں سے
بے شک
اللہ تعالیٰ
نہیں وہ ہدایت دیتا
لوگوں کو
کافروں کو
حافظ نذر احمد حفظه الله
يٰٓاَيُّھَا
الرَّسُوْلُ
بَلِّغْ
مَآ اُنْزِلَ
اِلَيْكَ
مِنْ
رَّبِّكَ
وَ
اِنْ
لَّمْ تَفْعَلْ
فَمَا
بَلَّغْتَ
رِسَالَتَهٗ
وَاللّٰهُ
يَعْصِمُكَ
مِنَ
النَّاسِ
اِنَّ
اللّٰهَ
لَا يَهْدِي
الْقَوْمَ الْكٰفِرِيْنَ
اے
رسول
پہنچا دو
جو نازل کیا گیا
تمہاری طرف (تم پر
سے
تمہارا رب
اور
اگر
یہ نہ کیا
تو نہیں
آپ نے پہنچایا
آپ نے پہنچایا
اور اللہ
آپ کو بچالے گا
سے
لوگ
بیشک
اللہ
ہدایت نہیں دیتا
قوم کفار
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]