ان لوگوں پر جو ایمان لائے اور انھوں نے نیک اعمال کیے اس چیز میں کوئی گناہ نہیں جو وہ کھا چکے، جب کہ وہ متقی بنے اور ایمان لائے اور انھوں نے نیک اعمال کیے، پھر وہ متقی بنے اور ایمان لائے، پھر وہ متقی بنے اور انھوں نے نیکی کی اور اللہ نیکی کرنے والوں سے محبت کرتا ہے۔[93]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
لَیۡسَ
عَلَی الَّذِیۡنَ
اٰمَنُوۡا
وَعَمِلُوا
الصّٰلِحٰتِ
جُنَاحٌ
فِیۡمَا
طَعِمُوۡۤا
اِذَامَا
اتَّقَوۡا
وَّاٰمَنُوۡا
وَعَمِلُوا
الصّٰلِحٰتِ
ثُمَّ
اتَّقَوۡا
وَّاٰمَنُوۡا
ثُمَّ
اتَّقَوۡا
وَّاَحۡسَنُوۡا
وَاللّٰہُ
یُحِبُّ
الۡمُحۡسِنِیۡنَ
نہیں
اوپر ان کے جو
ایمان لائے
اور انہوں نے عمل کیے
نیک
کوئی گناہ
اس میں جو
انہوں نے کھایا
جب
انہوں نے تقوی کیا
اور وہ ایمان لائے
اور انہوں نے اچھے عمل کیے
نیک
پھر
انہوں نے تقوی کیا
اور وہ ایمان لائے
پھر
انہوں نے تقوی کیا
اور انہو نے نیک کام کیئے
اور اللہ
وہ پسند کرتاہے
نیک کام کرنے والوں سے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
لَیۡسَ
عَلَی الَّذِیۡنَ
اٰمَنُوۡا
وَعَمِلُوا
الصّٰلِحٰتِ
جُنَاحٌ
فِیۡمَا
طَعِمُوۡۤا
اِذَامَا
اتَّقَوۡا
وَّاٰمَنُوۡا
وَعَمِلُوا
الصّٰلِحٰتِ
ثُمَّ
اتَّقَوۡا
وَّاٰمَنُوۡا
ثُمَّ
اتَّقَوۡا
وَّاَحۡسَنُوۡا
وَاللّٰہُ
یُحِبُّ
الۡمُحۡسِنِیۡنَ
نہیں ہے
اُن لوگوں پر جو
ایمان لائے
اور عمل کیے انہوں نے
نیک
کوئی گناہ
اُس میں سےجو
وہ کھا چکے
جب
وہ اللہ تعالیٰ سے ڈرتے رہے
اور وہ ایمان لائے
اور انہوں نے کیں
نیکیاں
پھر
وہ اللہ تعالیٰ سے ڈرتے رہے
اور وہ ایمان لائے
پھر
وہ اللہ تعالیٰ سے ڈرتے رہے
اور انہوں نے نیکیاں کیں
اور اللہ تعالیٰ
محبت کرتا ہے
نیکی کرنے والوں سے
حافظ نذر احمد حفظه الله
لَيْسَ
عَلَي
الَّذِيْنَ اٰمَنُوْا
وَعَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ
جُنَاحٌ
فِيْمَا
طَعِمُوْٓا
اِذَا
مَا اتَّقَوْا
وَّاٰمَنُوْا
وَعَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ
ثُمَّ اتَّقَوْا
وَّاٰمَنُوْا
ثُمَّ
اتَّقَوْا
وَّاَحْسَنُوْا
وَاللّٰهُ
يُحِبُّ
الْمُحْسِنِيْنَ
نہیں
پر
جو لوگ ایمان لائے
اور انہوں نے عمل کیے نیک
کوئی گناہ
میں۔ جو
وہ کھاچکے
جب
انہوں نے پرہیز کیا
اور وہ ایمان لائے
اور انہوں نے عمل کیے نیک
پھر وہ ڈرے
اور ایمان لائے
پھر
وہ ڈرے
اور انہوں نے نیکو کاری کی
اور اللہ
دوست رکھتا ہے
نیکو کار (جمع)
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]