کیا انھوں نے نہیں دیکھا ہم نے ان سے پہلے کتنے زمانوں کے لوگ ہلاک کر دیے، جنھیں ہم نے زمین میں وہ اقتدار دیا تھا جو تمھیں نہیں دیا اور ہم نے ان پر موسلا دھار بارش برسائی اور ہم نے نہریں بنائیں، جو ان کے نیچے سے بہتی تھیں، پھر ہم نے انھیں ان کے گناہوں کی وجہ سے ہلاک کر دیا اور ان کے بعد دوسرے زمانے کے لوگ پیدا کر دیے۔[6]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
اَلَمۡ
یَرَوۡا
کَمۡ
اَہۡلَکۡنَا
مِنۡ قَبۡلِہِمۡ
مِّنۡ قَرۡنٍ
مَّکَّنّٰہُمۡ
فِی الۡاَرۡضِ
مَا
لَمۡ
نُمَکِّنۡ
لَّکُمۡ
وَ اَرۡسَلۡنَا
السَّمَآءَ
عَلَیۡہِمۡ
مِّدۡرَارًا
وَّجَعَلۡنَا
الۡاَنۡہٰرَ
تَجۡرِیۡ
مِنۡ تَحۡتِہِمۡ
فَاَہۡلَکۡنٰہُمۡ
بِذُنُوۡبِہِمۡ
وَاَنۡشَاۡنَا
مِنۡۢ بَعۡدِہِمۡ
قَرۡنًا
اٰخَرِیۡنَ
کیا نہیں
انہوں نے دیکھا
کتنی ہیں
ہلاک کردیں ہم نے
ان سے پہلے
قومومیں
قدرت دی تھی ہم نے انہیں
زمین میں
وہ جو
نہیں
ہم نے قدرت دی
تمہیں
اور بھیجا ہم نے
آسمان کو
ان پر
بہت برسنے والا
اور بنائیں ہم نے
نہریں
بہتی ہیں
ان کے نیچے سے
پس ہلاک کردیا ہم نے انہیں
بوجہ ان کے گناہوں کے
اور اٹھائیں ہم نے
بعد ان کے
قومیں
دوسری
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
اَلَمۡ
یَرَوۡا
کَمۡ
اَہۡلَکۡنَا
مِنۡ قَبۡلِہِمۡ
مِّنۡ قَرۡنٍ
مَّکَّنّٰہُمۡ
فِی الۡاَرۡضِ
مَا
لَمۡ
نُمَکِّنۡ
لَّکُمۡ
وَ اَرۡسَلۡنَا
السَّمَآءَ
عَلَیۡہِمۡ
مِّدۡرَارًا
وَّجَعَلۡنَا
الۡاَنۡہٰرَ
تَجۡرِیۡ
مِنۡ تَحۡتِہِمۡ
فَاَہۡلَکۡنٰہُمۡ
بِذُنُوۡبِہِمۡ
وَاَنۡشَاۡنَا
مِنۡۢ بَعۡدِہِمۡ
قَرۡنًا
اٰخَرِیۡنَ
کیا نہیں
دیکھا انہوں نے
کتنی
ہلاک کر دیں ہم نے
اُن سے پہلے
قوموں میں سے
اقتدار عطا کیا تھا ہم نے اُن کو
زمین میں
جو
نہیں
ہم نے اقتدار عطا کیا
تمہارے لیے
اور بھیجی ہم نے
آسمان سے
اُن پر
مُوسلا دھار بارشیں
اور بنائیں ہم نے
نہریں
بہتی ہیں
اُن کے (گھروں کے) نیچے سے
پھر ہلاک کر دیا ہم نے ان کو
اُن کے گناہوں کی وجہ سے
اورپیدا کیں ہم نے
اُن کے بعد
قومیں
دوسری
حافظ نذر احمد حفظه الله
اَلَمْ يَرَوْا
كَمْ
اَهْلَكْنَا
مِنْ
قَبْلِهِمْ
مِّنْ
قَرْنٍ
مَّكَّنّٰهُمْ
فِي الْاَرْضِ
مَا
لَمْ نُمَكِّنْ
لَّكُمْ
وَاَرْسَلْنَا
السَّمَآءَ
عَلَيْهِمْ
مِّدْرَارًا
وَّجَعَلْنَا
الْاَنْھٰرَ
تَجْرِيْ
مِنْ
تَحْتِهِمْ
فَاَهْلَكْنٰهُمْ
بِذُنُوْبِهِمْ
وَاَنْشَاْنَا
مِنْ
بَعْدِهِمْ
قَرْنًا
اٰخَرِيْنَ
کیا انہوں نے نہیں دیکھا
کتنی
ہم نے ہلاک کردیں
سے
ان سے قبل
سے
امتیں
ہم نے انہیں جما دیا تھا
زمین (ملک) میں
جو
نہیں جمایا
تمہیں
اور ہم نے بھیجا
آسمان کو
ان پر
موسلا دھار
اور ہم نے بنائیں
نہریں
بہتی ہیں
سے
ان کے نیچے
پھر ہم نے انہیں ہلاک کیا
ان کے گناہوں کے سبب
اور ہم نے کھڑی کیں
سے
ان کے بعد
امتیں
دوسری
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]