اور جن لوگوں نے ہماری آیات کو جھٹلایا وہ بہرے اور گونگے ہیں، اندھیروں میں پڑے ہوئے ہیں، جسے اللہ چاہے گمراہ کر دیتا ہے اور جسے چاہتا ہے اسے سیدھے راستے پر لگا دیتا ہے۔[39]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَ الَّذِیۡنَ
کَذَّبُوۡا
بِاٰیٰتِنَا
صُمٌّ
وَّبُکۡمٌ
فِی الظُّلُمٰتِ
مَنۡ
یَّشَاِ
اللّٰہُ
یُضۡلِلۡہُ
وَمَنۡ
یَّشَاۡ
یَجۡعَلۡہُ
عَلٰی صِرَاطٍ
مُّسۡتَقِیۡمٍ
اور جنہوں نے
جھٹلایا
ہماری آیات کو
بہرے
اور گونگے ہیں
اندھیروں میں ہیں
جس کو
چاہتا ہے
اللہ
بھٹکا دیتا ہے اسے
اور جس کو
وہ چاہتا ہے
وہ کردیتا ہے اسے
اوپر راستے
سیدھے کے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَ الَّذِیۡنَ
کَذَّبُوۡا
بِاٰیٰتِنَا
صُمٌّ
وَّبُکۡمٌ
فِی الظُّلُمٰتِ
مَنۡ
یَّشَاِ
اللّٰہُ
یُضۡلِلۡہُ
وَمَنۡ
یَّشَاۡ
یَجۡعَلۡہُ
عَلٰی صِرَاطٍ
مُّسۡتَقِیۡمٍ
اور جن لوگوں نے
جھٹلایا
ہماری آیات کو
بہرے ہیں
اور گونگے ہیں
اندھیروں میں ہیں
جس کو
چاہتا ہے
اللہ تعالیٰ
بھٹکا دیتا ہے اس کو
اور جس کو
وہ چاہتا ہے
وہ چلا دیتا ہے اُس کو
راستے پر
سیدھے
حافظ نذر احمد حفظه الله
وَ
الَّذِيْنَ
كَذَّبُوْا
بِاٰيٰتِنَا
صُمٌّ
وَّبُكْمٌ
فِي
الظُّلُمٰتِ
مَنْ
يَّشَاِ
اللّٰهُ
يُضْلِلْهُ
وَمَنْ يَّشَاْ
يَجْعَلْهُ
عَلٰي
صِرَاطٍ
مُّسْتَقِيْمٍ
اور
وہ لوگ جو کہ
انہوں نے جھٹلایا
ہماری آیات
بہرے
اور گونگے
میں
اندھیرے
جو۔ جس
چاہے
اللہ
اسے گمراہ کردے
اور جسے چاہے
اسے کردے (چلادے)
پر
راستہ
سیدھا
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]