🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الفاظ وضاحت و مترادفات
سورة الانعام
اَلَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا وَ لَمۡ یَلۡبِسُوۡۤا اِیۡمَانَہُمۡ بِظُلۡمٍ اُولٰٓئِکَ لَہُمُ الۡاَمۡنُ وَ ہُمۡ مُّہۡتَدُوۡنَ ﴿٪۸۲﴾
وہ لوگ جو ایمان لائے اور انھوں نے اپنے ایمان کو بڑے ظلم کے ساتھ نہیں ملایا، یہی لوگ ہیں جن کے لیے امن ہے اور وہی ہدایت پانے والے ہیں۔[82]
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
الَّذِينَ
Those who
آمَنُوا
أ م ن
believed
وَلَمْ
and (did) not
يَلْبِسُوا
ل ب س
mix
إِيمَانَهُمْ
أ م ن
their belief
بِظُلْمٍ
ظ ل م
with wrong
ظَلَمَ:ہر بےانصافی کے کی بات خواہ اس کا تعلق حقوق اللہ سے ہو یا معاملات سے۔
مترادفات Quran Mutaradif words.ظَلَمَ، حَافَ، عَالَ، ضَازَ،
أُولَئِكَ
those
لَهُمُ
for them
الْأَمْنُ
أ م ن
(is) the security
وَهُمْ
and they
مُهْتَدُونَ
ه د ي
(are) rightly guided