اور وہی ہے جس نے تمھیں ایک جان سے پیدا کیا، پھر ایک ٹھہرنے کی جگہ اور ایک سونپے جانے کی جگہ ہے۔ بے شک ہم نے ان لوگوں کے لیے نشانیاں کھول کر بیان کر دی ہیں جو سمجھتے ہیں۔[98]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَہُوَ
الَّذِیۡۤ
اَنۡشَاَکُمۡ
مِّنۡ نَّفۡسٍ وَّاحِدَۃٍ
فَمُسۡتَقَرٌّ
وَّمُسۡتَوۡدَعٌ
قَدۡ
فَصَّلۡنَا
الۡاٰیٰتِ
لِقَوۡمٍ
یَّفۡقَہُوۡنَ
اور وہی ہے
جس نے
پیدا کیا تمہیں
ایک جان سے
پھر ایک رہنے کی جگہ
اور سپرد کیے جانے کی جگہ
تحقیق
کھول کر بیان کردیں ہم نے
آیات
اس لوگوں کے لیے
جو سمجھتےہوں
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَہُوَ
الَّذِیۡۤ
اَنۡشَاَکُمۡ
مِّنۡ نَّفۡسٍ
وَّاحِدَۃٍ
فَمُسۡتَقَرٌّ
وَّمُسۡتَوۡدَعٌ
قَدۡ
فَصَّلۡنَا
الۡاٰیٰتِ
لِقَوۡمٍ
یَّفۡقَہُوۡنَ
اور وہی ہے
جس نے
پیدا کیا اس نے تمہیں
جان سے
ایک ہی
پھر ایک قرار گاہ ہے
اور ایک سونپے جانے کی جگہ
یقیناً
کھول کر بیان کر دیں ہم نے
نشانیاں
ان لوگوں کے لیے
وہ سمجھتے ہیں
حافظ نذر احمد حفظه الله
وَهُوَ
الَّذِيْٓ
اَنْشَاَكُمْ
مِّنْ
نَّفْسٍ
وَّاحِدَةٍ
فَمُسْتَقَرٌّ
وَّمُسْتَوْدَعٌ
قَدْ فَصَّلْنَا الْاٰيٰتِ
لِقَوْمٍ
يَّفْقَهُوْنَ
اور وہی
وہ۔ جو۔ جس
پیدا کیا تمہیں
سے
وجود۔ شخص
ایک
پھر ایک ٹھکانہ
اور سپرد کیے جانے کی جگہ
بیشک ہم نے کھول کر بیان کردیں آیتیں
لوگوں کے لیے
جو سمجھتے ہیں
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]