پھر میں ہر صورت ان کے آگے سے اور ان کے پیچھے سے اور ان کی دائیں طرفوں سے اور ان کی بائیں طرفوں سے آئوں گا اور تو ان کے اکثر کو شکر کرنے والے نہیں پائے گا۔[17]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
ثُمَّ
لَاٰتِیَنَّہُمۡ
مِّنۡۢ بَیۡنِ اَیۡدِیۡہِمۡ
وَمِنۡ خَلۡفِہِمۡ
وَعَنۡ اَیۡمَانِہِمۡ
وَ عَنۡ شَمَآئِلِہِمۡ
وَلَا
تَجِدُ
اَکۡثَرَہُمۡ
شٰکِرِیۡنَ
پھر
البتہ میں ضرور آؤں گا ان کے پاس
ان کے سامنے سے
اور ان کے پیچھے سے
اور ان کےدائیں سے
اور ان کے بائیں سے
اور نہ
تو پائے گا
ان کی اکثریت کو
شکر گزار
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
ثُمَّ
لَاٰتِیَنَّہُمۡ
مِّنۡۢ بَیۡنِ اَیۡدِیۡہِمۡ
وَمِنۡ خَلۡفِہِمۡ
وَعَنۡ اَیۡمَانِہِمۡ
وَ عَنۡ شَمَآئِلِہِمۡ
وَلَا
تَجِدُ
اَکۡثَرَہُمۡ
شٰکِرِیۡنَ
پھر
میں لازماً آؤں گا ان کے پاس
ان کے آگے سے
اور ان کے پیچھے سے
اور ان کے دائیں سے
اور ان کے بائیں سے
اور نہ
آپ پائیں گے
ان میں سے اکثر کو
شکر گزار
حافظ نذر احمد حفظه الله
ثُمَّ
لَاٰتِيَنَّهُمْ
مِّنْ
بَيْنِ اَيْدِيْهِمْ
وَ
مِنْ خَلْفِهِمْ
وَ
عَنْ
اَيْمَانِهِمْ
وَ
عَنْ
شَمَآئِلِهِمْ
وَلَا تَجِدُ
اَكْثَرَهُمْ
شٰكِرِيْنَ
پھر
میں ضرور ان تک آؤں گا
سے
ان کے سامنے
اور
پیچھے سے ان کے
اور
سے
ان کے دائیں
اور
سے
ان کے بائیں
اور تو نہ پائے گا
ان کے اکثر
شکر کرنے والے
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]