لَہُمۡ مِّنۡ جَہَنَّمَ مِہَادٌ وَّ مِنۡ فَوۡقِہِمۡ غَوَاشٍ ؕ وَ کَذٰلِکَ نَجۡزِی الظّٰلِمِیۡنَ ﴿۴۱﴾
ان کے لیے جہنم ہی کا بچھونا اور ان کے اوپر کے لحاف ہوں گے اور ہم ظالموں کو اسی طرح بدلہ دیتے ہیں۔[41]
|
لفظ / روٹ
|
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
|
لَهُمْ
|
For them |
مِنْ
|
of |
جَهَنَّمَ
|
(the) Hell |
مِهَادٌ م ه د |
(is) a bed مَھَدَ:بچھانے کے ساتھ اس میں سامان تربیت بھی فراہم کرنا۔ مترادفات .طَحٰي، دَحٰي، سَطَحَ، فَرَشَ، مَھَدَ،
| مِھَاد:کنایۃ زمین کو کہتے ہیں کہ وہ تمام جانوروں کے سامان تربیت کے علاوہ آرام گاہ یعنی بستر کا کام دیتی ہے۔ مترادفات .مِھَاد، فِرَاش، مَضَاجِع،
|
|
وَمِنْ
|
and from |
فَوْقِهِمْ ف و ق |
over them |
غَوَاشٍ غ ش و |
coverings استغشیٰ:کسی چیز کا دوسری چیز کو ڈھانپ لینا مترادفات .استغشیٰ، اِدَّثَرَ، اِزَّمَّلَ،
| غَشِيَ:کسی چیز کی دہشت یا مرض کی وجہ سے یا کسی بھی وجہ سے بے ہوشی کے لیے عام لفظ ہے ۔ مترادفات .صَعِقَ، سَکَرَ، غَمَرَ، صَرَعَ، غَشِيَ،
|
|
وَكَذَلِكَ
|
And thus |
نَجْزِي ج ز ي |
We recompense جَزَا:وہ بدلہ جو کسی صورت کم نہ ہو۔ مترادفات .بَدَل، عَدْل، اَجْر، ثَوَاب، عِقَاب، كَفَّارَة، وَبَال، قِصَاص، فِدْيَة، دِيْت (ودي)، جَزَا،
| جَزَا:پورا پورا بدلہ دینے کے لیے۔ مترادفات .جَزَا، ثَوَّبَ، عَذَّبَ، دَانَ،
|
|
الظَّالِمِينَ ظ ل م |
the wrongdoers ظَلَمَ:ہر بےانصافی کے کی بات خواہ اس کا تعلق حقوق اللہ سے ہو یا معاملات سے۔ مترادفات .ظَلَمَ، حَافَ، عَالَ، ضَازَ،
|
|