🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ أَحْوَى کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
أَحْوَى
فَجَعَلَهُ غُثَاءً أَحْوَى [87-الأعلى:5]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
پھر اس نے اس کو (سکھا کر) سیاه کوڑا کر دیا

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
پھر اس کو سیاہ رنگ کا کوڑا کر دیا

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
پھر اس نے اسے سیاہ کوڑا کرکٹ کر دیا ۔