🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ أَرْسِلْ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
أَرْسِلْ
أَنْ أَرْسِلْ مَعَنَا بَنِي إِسْرَائِيلَ [26-الشعراء:17]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
کہ تو ہمارے ساتھ بنی اسرائیل کو روانہ کردے

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
(اور اس لئے آئے ہیں) کہ آپ بنی اسرائیل کو ہمارے ساتھ جانے کی اجازت دیں

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
یہ کہ تو بنی اسرائیل کو ہمارے ساتھ بھیج دے۔