🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ أَزِفَتِ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
أَزِفَتِ
أَزِفَتِ الْآزِفَةُ [53-النجم:57]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
آنے والی گھڑی قریب آ گئی ہے

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
آنے والی (یعنی قیامت) قریب آ پہنچی

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
قریب آگئی وہ قریب آنے والی۔