🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ أَطْوَارًا کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
أَطْوَارًا
وَقَدْ خَلَقَكُمْ أَطْوَارًا [71-نوح:14]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
حاﻻنکہ اس نے تمہیں طرح طرح سے پیدا کیا ہے

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
حالانکہ اس نے تم کو طرح طرح (کی حالتوں) کا پیدا کیا ہے

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
حالانکہ یقینا اس نے تمھیں مختلف حالتوں میں پیدا کیا۔