🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ أَنْبَتَكُمْ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
أَنْبَتَكُمْ
وَاللَّهُ أَنْبَتَكُمْ مِنَ الْأَرْضِ نَبَاتًا [71-نوح:17]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
اور تم کو زمین سے ایک (خاص اہتمام سے) اگایا ہے (اور پیدا کیا ہے)

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
اور خدا ہی نے تم کو زمین سے پیدا کیا ہے

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
اور اللہ نے تمھیں زمین سے اگایا، خاص طریقے سے اگانا۔