🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ أُرْسِلُوا کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
أُرْسِلُوا
وَمَا أُرْسِلُوا عَلَيْهِمْ حَافِظِينَ [83-المطففين:33]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
یہ ان پر پاسبان بنا کر تو نہیں بھیجے گئے

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
حالانکہ وہ ان پر نگراں بنا کر نہیں بھیجے گئے تھے

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
حالانکہ وہ ان پر نگہبان بنا کر نہیں بھیجے گئے تھے۔