🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ أُزْلِفَتْ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
أُزْلِفَتْ
وَإِذَا الْجَنَّةُ أُزْلِفَتْ [81-التكوير:13]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
اور جب جنت نزدیک کر دی جائے گی

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
اور بہشت جب قریب لائی جائے گی

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
اور جب جنت قریب لائی جائے گی۔