🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ التَّنَادِ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
التَّنَادِ
وَيَا قَوْمِ إِنِّي أَخَافُ عَلَيْكُمْ يَوْمَ التَّنَادِ [40-غافر:32]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
اور مجھے تم پر ہانک پکار کے دن کابھی ڈر ہے

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
اور اے قوم مجھے تمہاری نسبت پکار کے دن (یعنی قیامت) کا خوف ہے

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
اور اے میری قوم! یقینا میں تم پر ایک دوسرے کو پکارنے کے دن سے ڈرتا ہوں۔