🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ الرَّجْعِ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
الرَّجْعِ
وَالسَّمَاءِ ذَاتِ الرَّجْعِ [86-الطارق:11]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
بارش والے آسمان کی قسم!

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
آسمان کی قسم جو مینہ برساتا ہے

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
قسم ہے آسمان کی جو بار بار بارش برسانے والا ہے!