🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ السِّدْرَةَ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
السِّدْرَةَ
إِذْ يَغْشَى السِّدْرَةَ مَا يَغْشَى [53-النجم:16]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
جب کہ سدره کو چھپائے لیتی تھی وه چیز جو اس پر چھا رہی تھی

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
جب کہ اس بیری پر چھا رہا تھا جو چھا رہا تھا

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
جب اس بیری کو ڈھانپ رہا تھا جو ڈھانپ رہا تھا۔