🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ النُّذُرِ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
النُّذُرِ
هَذَا نَذِيرٌ مِنَ النُّذُرِ الْأُولَى [53-النجم:56]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
یہ (نبی) ڈرانے والے ہیں پہلے ڈرانے والوں میں سے

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
یہ (محمدﷺ) بھی اگلے ڈر سنانے والوں میں سے ایک ڈر سنانے والے ہیں

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
یہ پہلے ڈرانے والوں میں سے ایک ڈرانے والا ہے۔