🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ الْأَلِيمُ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
الْأَلِيمُ
وَأَنَّ عَذَابِي هُوَ الْعَذَابُ الْأَلِيمُ [15-الحجر:50]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
اور ساتھ ہی میرے عذاب بھی نہایت دردناک ہیں

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
اور یہ کہ میرا عذاب بھی درد دینے والا عذاب ہے

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
اور یہ بھی کہ بے شک میرا عذاب ہی دردناک عذاب ہے۔