🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ الْأَنْبَاءِ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
الْأَنْبَاءِ
وَلَقَدْ جَاءَهُمْ مِنَ الْأَنْبَاءِ مَا فِيهِ مُزْدَجَرٌ [54-القمر:4]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
یقیناً ان کے پاس وه خبریں آچکی ہیں جن میں ڈانٹ ڈپٹ (کی نصیحت) ہے

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
اور ان کو ایسے حالات (سابقین) پہنچ چکے ہیں جن میں عبرت ہے

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
اور بلاشبہ یقینا ان کے پاس کئی خبریںآئی ہیں، جن میں باز آنے کا سامان ہے۔