🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ الْبُرُوجِ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
الْبُرُوجِ
وَالسَّمَاءِ ذَاتِ الْبُرُوجِ [85-البروج:1]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
برجوں والے آسمان کی قسم!

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
آسمان کی قسم جس میں برج ہیں

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
قسم ہے برجوں والے آسمان کی!