🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ الْفِرَاقُ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
الْفِرَاقُ
وَظَنَّ أَنَّهُ الْفِرَاقُ [75-القيامة:28]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
اور جان لیا اس نے کہ یہ وقت جدائی ہے

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
اور اس (جان بلب) نے سمجھا کہ اب سب سے جدائی ہے

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
اوروہ یقین کرلے گا کہ یہ جدائی ہے۔