🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ الْمَجِيدِ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
الْمَجِيدِ
ق وَالْقُرْآنِ الْمَجِيدِ [50-ق:1]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
ق! بہت بڑی شان والے اس قرآن کی قسم ہے

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
قٓ۔ قرآن مجید کی قسم (کہ محمد پیغمبر خدا ہیں)

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
ق۔ قسم ہے قرآن کی جو بہت بڑی شان والا ہے!