🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ الْمَوْءُودَةُ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
الْمَوْءُودَةُ
وَإِذَا الْمَوْءُودَةُ سُئِلَتْ [81-التكوير:8]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
اور جب زنده گاڑی ہوئی لڑکی سے سوال کیا جائے گا

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
اور جب لڑکی سے جو زندہ دفنا دی گئی ہو پوچھا جائے گا

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
اور جب زندہ دفن کی گئی (لڑکی) سے پوچھا جائے گا۔