🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ الْمُصَدِّقِينَ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
الْمُصَدِّقِينَ
يَقُولُ أَإِنَّكَ لَمِنَ الْمُصَدِّقِينَ [37-الصافات:52]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
جو (مجھ سے) کہا کرتا تھا کہ کیا تو (قیامت کے آنے کا) یقین کرنے والوں میں سے ہے؟

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
(جو) کہتا تھا کہ بھلا تم بھی ایسی باتوں کے باور کرنے والوں میں ہو

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
وہ کہا کرتا تھا کہ کیا واقعی تو بھی ماننے والوں میں سے ہے۔