🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ الْمُعْصِرَاتِ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
الْمُعْصِرَاتِ
وَأَنْزَلْنَا مِنَ الْمُعْصِرَاتِ مَاءً ثَجَّاجًا [78-النبأ:14]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
اور بدلیوں سے ہم نے بکثرت بہتا ہوا پانی برسایا

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
اور نچڑتے بادلوں سے موسلا دھار مینہ برسایا

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
اور ہم نے بدلیوں سے کثرت سے برسنے والا پانی اتارا۔