🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ الْوَتِينَ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
الْوَتِينَ
ثُمَّ لَقَطَعْنَا مِنْهُ الْوَتِينَ [69-الحاقة:46]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
پھر اس کی شہ رگ کاٹ دیتے

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
پھر ان کی رگ گردن کاٹ ڈالتے

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
پھر یقینا ہم اس کی جان کی رگ کاٹ دیتے۔