🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ اهْدِنَا کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
اهْدِنَا
اهْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِيمَ [1-الفاتحة:6]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
ہمیں سیدھی (اور سچی) راه دکھا

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
ہم کو سیدھے رستے چلا

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
ہمیں سیدھے راستے پر چلا۔