🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ بِأَنْعَامٍ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
بِأَنْعَامٍ
أَمَدَّكُمْ بِأَنْعَامٍ وَبَنِينَ [26-الشعراء:133]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
اس نے تمہاری مدد کی مال سے اور اوﻻد سے

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
اس نے تمہیں چارپایوں اور بیٹوں سے مدد دی

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
اس نے چوپاؤں اور بیٹوں کے ساتھ تمھاری مدد کی۔